urdu news, gilgit baltistan news 0

گلگت،کمانڈر ایف سی این اے کا شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ، قاضی نثار احمد کی عیادت
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گلگت: فورس کمانڈر گلگت بلتستان نے شہید سیف الرحمان میموریل ہسپتال کا دورہ کیا اور گوشتہ روز حملے میں زخمی ہونے والے معروف عالم دین قاضی نثار احمد کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے قاضی نثار احمد اور دیگر زخیموں کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
فورس کمانڈر نے اس موقع پر کہا کہ واقعے میں ملوث تمام عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام امن پسند ہیں اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت مستعد ہیں۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت،کمانڈر ایف سی این اے کا شہید سیف الرحمان ہسپتال کا دورہ، قاضی نثار احمد کی عیادت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں