انتخابات 2024، بڑا اپ سیٹ، بڑے بڑےسیاسی برج الٹ گئے

انتخابات 2024، بڑا اپ سیٹ، بڑے بڑےسیاسی برج الٹ گئے
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
انتخابات 2024، میں بڑے بڑے سیاسی ناموں کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا، انتخابات 2024، میں الیکشن کے بعد نتائج کا سلسلہ اب تک جاری ہیں ، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق بڑے بڑے سیاسی ناموں کو بری طرح شکست دے کر ازاد امیدوار نے جیت حاصل کر لیا.
سیاست کے بڑا نام جہانگیر ترین، پرویز خٹک ، عابد شیر علی، شیخ روحیل اصغر ، خواجہ اصف، رانا ثنا ءللہ، کو شکست کا سامنا کرنا پڑا،
انتخابات 2024 میں الیکشن کمیشن نے جاری کردہ نتائج کے مطابق 13 حلقوں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں‌5 ازاد ،جبکہ ن لیگ اور پی پی نے 4،4 سیٹیں حاصل کر لیا .
قومی اسمبلی
این اے 03 سے ، 309 پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار پایا،، جبکی ن لیگ دوسرے نمبر ہے.

urdu news, Elections 2024, big upset,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں