شگر محکمہ تعلیم معیاری تعلیم دینے کے لیے سکولوں میں اساتذہ کی تعداد بڑھانے کے بجاے کم کرنے معیاری تعلیم کا جنازہ نکالنے پر تل گیا ہے، علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس دین الموسوی
شگر محکمہ تعلیم معیاری تعلیم دینے کے لیے سکولوں میں اساتذہ کی تعداد بڑھانے کے بجاے کم کرنے معیاری تعلیم کا جنازہ نکالنے پر تل گیا ہے، علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس دین الموسوی
رپورٹ، 5 سی این نیوز شگر
شگر علماے امامیہ شگر کے صدر سید طہ شمس دین الموسوی نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم شگر معیاری تعلیم دینے کے لیے سکولوں میں اساتذہ کی تعداد بڑھانے کے بجاے کم کرنے معیاری تعلیم کا جنازہ نکالنے پر تل گیا ہے اور ایک سکول سے بیک وقت چار سے پانچ اساتذہ کا ٹرانسفر کرکے طلبہ کا مستقبل داو پر لگا دیا ہے جامع مسجد صاحب الزمان چھورکاہ میں جمعہ کے اجتماع سےخطاب کرتے ہوے انہوں نے کہاکہ چھورکاہ گرلز ہائی سکول سے بیک وقت متعدد معلمین کا ٹرانسفر کی اور ان کا متبادل نہ دیکر تعلیم دشمنی کی انتہا کردی ہے لہذا گزارش ہے متعلقہ محکمے کے اعلی حکام نوٹس لیں لیکر اس مسئلے حل نکالیں تاکہ بچوں کا مستقبل داو پر نہ لگ سکیں ۔انہوں نے کہا کہ ضلع شگر سے زمین فروشی کے حوالے سے بہت ذیادہ شکوک وشبہات وخدشات ہے اس پر منتخب نمائندے سمیت ہر فرد اپنا کردار ادا کریں اس حوالے سے منتخب نمائندے قانون پاس کریں یا معطل شدہ قانون کو بحال کریں ہمارے نمائندے وفاق کے غلامی چھوڑ کر خود مختار نمائندگی کرکے قوم پر احسان کریں انہوں نے کہا فصل ربیع کا موسم ہے فصل کاشت کرنے کے ساتھ ساتھ حد حدود اور دوہری فصل کے لیے بھی حکمت عملی وضع کریں تاکہ عوام زمین سے ذیادہ سے ذیادہ فائیدہ حاصل کرسکیں
مکہ مکرمہ میں دوران افطار، دستر خوان پر بیٹھے لوگوں پر تیز رفتار گاڑی چڑھ گئی، ایک شخص ہلاک 21 زخمی
شگر، محکمہ تعلیم سرفہ رنگا کو مسلسل نظرانداز کررہے ہیں، شگر صدر تعلیمی کمیٹی سرفہ رنگا محمد یاسین
نماز کے اوقات کار کو جاننے کے لئے لنگ پر کلک کریں
Urdu news, Education Department has decided to reduce the number of teachers in schools instead of increasing