blog post 16 9 1718001939065 124

شگر، موجودہ تحصیلدار 10جون کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ شگر کے نوازئیدہ ضلع کے ضلعی ہیڈکواٹر میں ایک فرض شناس قابل اور معاملہ فہم تحصیلدار کی انتہائی ضرورت ہے غازیان شگر
شگر تحصلیدارمحمد حسن کوشگر ہیڈکواٹر میں تحصیلدار تعینات کیا جائے۔ غازیان شگر کے صدر کیپٹن (ر)حاجی مہدی خان اور جنرل سکیرٹری حسن عسکری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ذرائع کے مطابق موجودہ تحصیلدار 10جون کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں۔ شگر کے نوازئیدہ ضلع کے ضلعی ہیڈکواٹر میں ایک فرض شناس قابل اور معاملہ فہم تحصیلدار کی انتہائی ضرورت ہے۔جس کے لیے تحصلیدار محمد حسن انتہائی موزوں ہے۔اور عوام کی ضرورت بھی ہے۔
لہذا ڈی سی شگر سے خصوصی گزارش ہے کہ تحصیلدار محمد حسن صاحب کو شگر کے ضلعی ہیڈ کواٹر میں تحصلیدار تعینات کیا جاے۔تاکہ شگر کے عوام کی مشکلات جلد سے جلد حل ہو جاے۔
the current Tehsildar is retiring on June 10

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر، موجودہ تحصیلدار 10جون کو ریٹائرڈ ہو رہے ہیں غازیان شگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں