نظریہ پاکستان کا پاسبان پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مکی مرحوم اتحاد امت کے عظیم داعی تھے, ترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران شگری
نظریہ پاکستان کا پاسبان پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مکی مرحوم اتحاد امت کے عظیم داعی تھے, ترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران شگری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
شگرترجمان مرکزی مسلم لیگ گلگت بلتستان عمران شگری نے کہا ہے کہ نظریہ پاکستان کا پاسبان پروفیسر ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مکی مرحوم اتحاد امت کے عظیم داعی تھے ۔ آپ نے ھمیشہ امت کی اتحاد اتفاق کے لیے لوگوں کو جمع کرتے رہے۔ ان کی وفات سے پاکستان ایک عظیم اتحاد امت کے رہنماء سے محروم ہوگئے ۔انہوں نے کہا کہ مرحوم عبدالرحمن مکی نظریہ پاکستان کے عظیم پاسبان تھے ۔ انہوں نے کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے لئے اپنی زندگی وقف کیاھوا تھا . اور کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے لازوال قربانیوں دی۔ مرحوم کو بلتستان کے لوگوں سے خصوصی لگاؤ تھا اور بلتستان کے شہریوں نے خصوصی شفقت فرماتے تھے ۔ عبدالرحمن مکی مرحوم امیر جماعتہ الدعوہ محترم حافظ محمد سعید کی موجوں زاد بھائی تھے۔ للہ تعالیٰ اپ کی مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے .ھم امیر محترم اور ان کے تمام لوحقین سے تعزیت کرتے ہیں