غاسنگ تا ہلال آباد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے ایک وفد نے پرنسپل الکوثر کالج فار ویمن اسلام آباد محترمہ میم راضیہ بتول نجفی صاحبہ سے انکے آفس میں تفصیلی ملاقات

Urdu news

غاسنگ تا ہلال آباد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے ایک وفد نے پرنسپل الکوثر کالج فار ویمن اسلام آباد محترمہ میم راضیہ بتول نجفی صاحبہ سے انکے آفس میں تفصیلی ملاقات
رپورٹ، 5 سی این نیوز
غاسنگ تا ہلال آباد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے ایک وفد نے پرنسپل الکوثر کالج فار ویمن اسلام آباد محترمہ میم راضیہ بتول نجفی صاحبہ سے انکے آفس میں تفصیلی ملاقات کی ۔ جی ٹی ایج وفد نے محترمہ پرنسپل صاحبہ سے محسنِ ملت ایجوکیشنل سکالرشپ کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی ، وفد نے جی ٹی ایج کے زیر اہتمام انعقاد ہونے والے مختلف پروگرامات کے حوالے سے بریفننگ دی گئی ۔
محترمہ پرنسپل صاحبہ نے جی ٹی ایج کے کاوشوں کو سراہا اور آئندہ بھی جاری و ساری رکھنے پر زور دیا۔ پرنسپل صاحبہ نے علاقہ گلگت بلتستان کے اسٹوڈنٹس کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہاں کے بچے، بچیاں بہت ذہین ہے ،لائق ہے ان کو درست سمت دکھانے کی ضرورت ہے ۔ پرنسپل صاحبہ نے مستقبل میں جی ٹی ایج آرگنائزیشن کے ساتھ تعاون کرنے کی یقین دھانی کرائی گئی . آخر میں پرنسپل صاحبہ نے جی ٹی ایج وفد کا ادارہ الکوثر کالج فار ویمن میں دورے کا خیر مقدم کیا گیا ۔ شگر، غاسنگ تا ہلال آباد سٹوڈنٹس آرگنائزیشن رجسٹرڈ کے ایک وفد نے پرنسپل الکوثر کالج فار ویمن اسلام آباد محترمہ میم راضیہ بتول نجفی صاحبہ سے انکے آفس میں تفصیلی ملاقات
Urdu news

>شگر، محکمہ پولیس شگر کی جانب سے جوانوں اور آفیسران کیلئے فائرنگ کی سالانہ مشق کا انعقاد ، ضلع بھر کے جوانوں اور آفیسران نے تربیتی مشق میں حصہ لی

یونین کونسل گلابپور سے نوجوان سماجی سیاسی رہنما اصغر علی شگری نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، علاقے میں بہت سے مسائل ہے جو ایک بلدیاتی ممبر اپنی صلاحیت سے حل کر سکتے ہیں. سیاسی رہنما اصغر علی شیگری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں