Urdu News 73

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد، فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اتوشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد، فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری، توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد، شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں ہونے والی سماعت کے دوران پہلے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔فیصلے میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو کیس سے بریت دینے سے انکار کر دیا، جب کہ سماعت کے دوران بشریٰ بی بی عدالت میں موجود نہیں تھیں۔ کیس کی مزید کارروائی کے دوران عمران خان اور بشریٰ بی بی پر پیر، 18 نومبر کو فردِ جرم عائد کی جائے گی۔یاد رہے کہ عدالت نے 8 نومبر کو اس کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد، فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری
urdu-news-547

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

بابر اعظم نے عثمان خواجہ کی فاؤنڈیشن کے لیے اپنی ٹیسٹ جرسی عطیہ کر دی

ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے غوروچو میدان میں جاری ایفاد پروجیکٹ کا دورہ

پی آئی اے کی نجکاری کے معاملات کابینہ کمیٹی کے سپرد کرنے کا فیصلہ
urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد، فردِ جرم عائد کرنے کی تیاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں