وادی تیراہ میں دوران آپریشن کے دوران دہشگردوں فائرنگ سے 4 فوجی جوان شہید،
وادی تیراہ میں دوران آپریشن کے دوران دہشگردوں فائرنگ سے 4 فوجی جوان شہید،
5 سی این نیوز ویب
وادی تیراہ میںدوران آپریشن دہشت گردوںکی فائرنگ سے پاک فوج کے لفٹیننٹ کرنل سیمت 4 نوجوان شہید، اور 3 دہشت گرد بھی مارے گئے. پاک فوج کے شعبہ عامہ آئی ایس پی ار کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میںپاک ارمی کے سرچ آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا ، آپریشن کے قیادت پاک فوج کے لیفٹننٹ کرنل محمد حسن حیدر کر رہے تھے. سرچ آپریشن کے دوران دہشگردوںکے ٹھکانوںپر موثر کاروائی عمل میںلائی گئی. جس کے نتیجے میں 3 دہشتگرد واصل جہنم ہو گئے . دہشتگردوں کے فائرنگ سے پاک ارمی کے ایک لیفٹننٹ کرنل محمد حسن حیدر، سمیت نائیک خوشدل شاہ، بائیک رفیق خان ، لانس نائیک عبدالقادر نے جام شہادت نوش کیئے
پاک فوج کے شعبہ عامہ کے مطابق پاک فوج معاشرے میںموجود دہشتگردوںکی لعنت کو ختم کر کے دم لیںگے. ہمارے بہادر سپاہیوںکے قربیاںرائیگاںنہیں جانے دیںگے ،ایسے قربانیاں ہمارے نوجوانوںکے حوصلے مزید مضبوط کرتی ہے
Urdu news, 4 soldiers were martyred by terrorists firing during the operation in Tairah valley.