اسلام آباد ، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، ایف بی آر کا عوام کو ممکنہ جرمانے یا قانونی کارروائی سے بچنے کی تاکید
اسلام آباد ، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، ایف بی آر کا عوام کو ممکنہ جرمانے یا قانونی کارروائی سے بچنے کی تاکید
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد ، انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ، ایف بی آر کا عوام کو ممکنہ جرمانے یا قانونی کارروائی سے بچنے کی تاکید ،ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی حتمی تاریخ ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس سے قبل ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر مقرر کی تھی، تاہم مختلف تجارتی تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز، اور عام عوام کی درخواست پر یہ مدت بڑھا کر 14 اکتوبر کر دی گئی تھی۔آج رات 12 بجے تک ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ ایف بی آر نے عوام کو تاکید کی ہے کہ وہ مقررہ وقت کے اندر اپنے گوشوارے جمع کرائیں تاکہ کسی بھی ممکنہ جرمانے یا قانونی کارروائی سے بچا جا سکے۔ urdu-news-364
چین کے وزیراعظم لی چیانگ 11 سال بعد پاکستان پہنچے، ایس سی او سربراہی اجلاس میں شرکت
روندو بلامک کی واحد سڑک عوام کے لئے درد سر بن گئی، انور انجم