Urdu News 79

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ: پاکستان نے سلور میڈل حاصل کر لیا
پاکستان نے پہلی ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ میں سلور میڈل اپنے نام کیا۔ چیمپئن شپ کا فائنل ایران میں منعقد ہوا جہاں میزبان ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 45-41 کے سکور سے شکست دے دی۔ایرانی ٹیم نے فائنل میں چھ پوائنٹس کی برتری سے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کی۔
قبل ازیں سیمی فائنل میں پاکستان نے عراق کو 58-21 سے شکست دی اور فائنل میں اپنی جگہ بنائی۔
urdu-news-307
آئی سی سی خواتین ٹی 20 ورلڈکپ 2024، اسکاٹ لینڈ ٹیم کی کھیلاڑیوں کا اعلان

50% LikesVS
50% Dislikes

ورلڈ بیچ کبڈی چیمپئن شپ: پاکستان نے سلور میڈل حاصل کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں