عمر سرفراز چیمہ کی عسکری ٹاور کیس میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع

Urdu news

عمر سرفراز چیمہ کی عسکری ٹاور کیس میں ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
سابق گورنر پنجاب اور پی ٹی آئی رہنما عمر سرفراز چیمہ نے عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت کے لیے لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ عمر سرفراز چیمہ نے اپنے وکلاء کے ذریعے درخواست دائر کی، جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ وہ جلاؤ گھیراؤ کے واقعے میں ملوث نہیں ہیں اور انہیں سیاسی بنیادوں پر اس مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔
درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ان کی ضمانت منظور کی جائے اور رہائی کا حکم دیا جائے۔ عدالت نے درخواست پر سماعت کی تاریخ مقرر کردی ہے۔
urdu-news-278

شگر کولڈ ڈیزٹ پر ضلعی انتظامیہ نے بلتستان بھر سے پولیس لا کر تعینات کر دیا، ژھے تھنگ کمیٹی کا ہنگامی میٹنگ طلب، یوتھ تنظموں نے بھرپور حمایت کا اعلان

صوبائی وزیر صحت نے اپنے اے ڈی پی سے تعمیر ہونے والے مڈل سکول کیاہونگ کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں