آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج رات کراچی پہنچ گئے

Urdu news

آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج رات کراچی پہنچ گئے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
آئی سی سی کا وفد چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے آج رات کراچی پہنچ گئے ، نیشل اسٹیڈیم کا دورہ کریں گے، اس دورے کا مقصد سکیورٹی انتظامات اور دیگر سہولیات کا معائنہ کرنا ہے تاکہ چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی کے لیے درکار انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ وفد اپنے دورے کے اختتام پر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرے گا۔یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے حصے میں آئی ہے، اور یہ آئی سی سی ایونٹ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔اس دورے کا مقصد سکیورٹی انتظامات اور دیگر سہولیات کا معائنہ کرنا ہے تاکہ چیمپئنز ٹرافی کی کامیاب میزبانی کے لیے درکار انتظامات کو یقینی بنایا جا سکے۔ وفد اپنے دورے کے اختتام پر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرے گا۔یاد رہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے حصے میں آئی ہے، اور یہ آئی سی سی ایونٹ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
urdu-news-261

ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺ انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی

فیالونگ واٹر ڈائیورجن کامیاب، آغا باقر الحسینی کے قیادت میں تاریخ رقم کر لی۔

آئی سی سی نے مینز اور وویمینز ٹی ٹیونٹی ورلڈ کپ 2024 کے انعامی رقم یکساں‌کر دیا،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں