پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی لیٹر 10 روپے کمی کا اعلان ،

Urdu News

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی لیٹر 10 روپے کمی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی لیٹر 10 روپے کمی ، وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس سے عوام کو معاشی دباؤ میں کمی کا سامنا ہوگا۔وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لٹر کمی کی ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 249.10 روپے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے کمی کی گئی، جس کے بعد اس کی قیمت 249.69 روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔مزید برآں، مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 15 پیسے فی لٹر کمی کر کے اسے 158.47 روپے فی لٹر کر دیا گیا ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے 12 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 141.93 روپے فی لٹر ہو گئی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے، جس سے عوام کو روزمرہ کے اخراجات میں کچھ ریلیف ملنے کی امید
urdu-news-256
راہول گاندھی کا 3 روزہ امریکی دورہ بطور کانگریس لیڈر شروع

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں