1992 309

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریلیز کردہ ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید تنقند کا سامنا
urdu news, 1992 world cup winner ,
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 1992 کی ورلڈ کپ کی یوم آذادہ پر یا د گاری ویڈیو جاری کر دیا جس میں‌سابق قومی ٹیم کے کپتان اور فاتح کپتان عمران خان ویڈیو سے غائب کرنے پر پی سی بی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقند کا سامنا ، سوشل میڈیا صارفین نے پی سی بی کو اڑے ہاتھوں لیا. urdu news, 1992 world cup winner ,
پی سی بی کے ویڈیو میں باقی اہم شخصیات مشلا میاں نواز شریف ، شہید محترمہ بیظیر بھٹو اور دیگر شامل ہیں‌لیکن سابق کپتان عمران خان 1992 ورلڈ کپ فاتح، ٹرافی اٹھائے ہویے فوٹو کو نکال لیا گیا، کھیل میں‌بھی سیاست شامل کر لیا گیا ہے، پی سی بی اپنے قومی ہیروز کو اس طرح نظر انداز کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقند کر سامنا کرنا پڑھ رہا ہے urdu news, 1992 world cup winner ,

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ریلیز کردہ ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید تنقند کا سامنا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں