شگر میراتھن ریس چپل پہنے نوجوان نے جیت لیا ،ان ہی چپل کی وجہ سے تمام شرکاء کا مرکز نگاہ رہا

urdu news

شگر میراتھن ریس چپل پہنے نوجوان نے جیت لیا ،ان ہی چپل کی وجہ سے تمام شرکاء کا مرکز نگاہ رہا
شگر( عابد شگری 5 سی این نیوز ) شگر میراتھن ریس چپل پہنے نوجوان نے جیت لیا۔ زاکر حسین نامی نوجوان ریس میں شروع سے سب سے آگے رہا۔ اور ان ہی چپل کی وجہ سے تمام شرکاء کا مرکز نگاہ رہا۔ زاکر حسین کا تعلق شگر کیاہونگ سے یے۔ انہیں پہلی پوزیشن لینے پر پاک فوج کی جانب سے گولڈ میڈل اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر شگر اصغر خان احمد نے نوجوان کو جوتوں کو تحفہ دیا۔ نوجوان کو میڈل دیتے وقت تمام شرکاء نے انہیں خوب داد دی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری شہید

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان، یونائیٹڈ نیشنز پاپولیشن فنڈ، اور یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے اشتراک سے یونیورسٹی آف بلتستان سکردو میں نیشنل یوتھ ہیلپ لائن کے آغاز کی تقریب

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں