یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پٹرول 8 روپے، ڈیزل 6 روپے سستا کر دیا گیا
یوم آزادی پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ، پٹرول 8 روپے، ڈیزل 6 روپے سستا کر دیا گیا
پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع کیا جا رہا تھا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ کرے گی۔ قیمتوں میں یہ تبدیلی یکم اور 16 تاریخ کو ہونے والے باقاعدہ جائزے کے تحت کی جائے گی، جو آئندہ 15 روز کے لیے موثر ہوگی۔سرکاری ذرائع نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ کمی کی وجہ بڑی معیشتوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی کو قرار دیا ہے۔ عالمی سطح پر ایندھن کی طلب میں کمی کے باعث، مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔یہ فیصلہ عوام کے لیے ریلیف کا باعث بنے گا، خاص طور پر ایسے وقت میں جب مہنگائی کا دباؤ برقرار ہے۔ تاہم، اس فیصلے کی حتمی تصدیق وزارت خزانہ کے اعلان کے بعد ہوگی
urdu news
وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔
ٹیکنالوجی کے دور میں انٹرنیٹ کی عدم دستیابی علاقہ باشہ کیساتھ ظلم ہے، عارف سحاب شگری