حالیہ میٹرک اورکلاس 9میں تسر ہائی سکول کے رزلٹ قابل داد وتحسین ہے امیدھے کہ اپنے سعی وکوشش کو جاری رکھیں گے معروف عالم دین شیخ حسن جوہری

urdu news

حالیہ میٹرک اورکلاس 9میں تسر ہائی سکول کے رزلٹ قابل داد وتحسین ہے امیدھے کہ اپنے سعی وکوشش کو جاری رکھیں گے معروف عالم دین شیخ حسن جوہری
شگر(5 سی این نیوز) معروف عالم دین شیخ حسن جوہری نے کہا ہے کہ حالیہ میٹرک اورکلاس 9میں تسر ہائی سکول کے رزلٹ قابل داد وتحسین ھے۔ ہیڈماسٹر مہدی علی محمودی سمیت سکول کے تمام اساتذہ کے مشقتوں کو خراج تحسین پیش کرتے ھے امیدھے کہ اپنے سعی وکوشش کو جاری رکھیں گے تعلیم ھی واحد راستہ سے جس کے ذریعے اقتصاد ومعیشت ایمان واخلاق پایہ تکمیل تک پھنچاممکن ھے اللہ کاشکر ھے کہ ضلع شگرکو جن نعمتوں سے خالق کاینات نے نوازے ھے اس حساب سے جس قدر تعمیروترقی ھوناچاھیے تھا افسوس ایسانھیں ھورھا جس کی بنیادی وجہ معیاری تعلیم کانہ ھوناھے ۔ اس وقت کچھ خاص لابی اس ضلع کے ساتھ مزید خیانت کرتے ھوے درپردہ سازشوں میں مصروف ھے ان خیانت کاروں کے تمام خباثتوں سے ھم واقف ھے چاھے لیزوں کے حوالے سے ھو یا معدنیات کے بندش کے کوششیں ھم واقف ھے انتظامیہ ایک سیاسی نمایندے کی ذاتی چپڑاسی بنے ھوے ھے سایلین کوسیاسی اورخاندانی بھیس پہ تقسیم کرکے مشکلات دورکرنے کے بجاے مشکلات میں اضافے کا سبب بن رھے ھے معدنیات مایننگ میٹریل میں بلیک کرنے والے مٹھی بھر عناصرملوث ھے انشااللہ تعالی عنقریب ان کے تمام کرتوت عوام کے سامنے آیں گے اورایسے نقاب داروں کے چھرے مزید چھپ نہیں سکتے.

شگر میں دوسری فصل کی کاشت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ، شگر کے تمام زمین داران زیادہ سے زیادہ دوسری فصل کاشت کرے ، ڈپٹی کمشنر شگر

مونیٹرنگ انسٹیوٹ ضلع شگر میں ہی تعمیر ہوگا ، ریجنل ڈائریکٹر نیوٹک زیشان علی

urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں