یو بی ایل بنک میں‌نوکریوں‌کا اعلان

یو بی ایل بنک میں‌نوکریوں‌کا اعلان
جاپ اپڈیٹ 5 سی این نیوز
عہدے کا معیار، آفیسر گریڈ IV پروگرام، بطور ملازمت کی قسم مستقل لیا جائے گا، ملازمت پاکستان کے کسی بھی شہر میں کرنے کی اہل ہونے چاہیئے.
تعلمی قابلیت ، کم از کم تعلیم میٹرک یا انٹرمیڈیٹ ہو، اور کام کرنے کا تجربہ کی ضرورت نہیں‌ہے.
عمر کی حد: 18-34

درخواست دینے کی آخری تاریخ 30-12-2024
UBL پاکستان تمام نیو میٹرک یا انٹرمیڈیٹ کر کے فارغ ہونے والوں‌کے لئے خوش خبری ہے جو پر عزم ہو اور آپ کو اپنے کام کے کے لیے پورا محنت کرنے والے ہی اہل ہونگے.

یو بی ایل میں‌درخواست آن لائن جمع کرائیں‌، ویب سائٹ

مزید تفصلات کے لئے وزٹ کریں‌،، ویب سائٹ
ubl jobs online apply 2025

>جاپ اپڈیٹ

پاکستان نیوی میں بطور پی این کیڈٹ شمولیت کے لیے آن لائن رجسٹریشن جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں