پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول جاری کر دیا

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول جاری کر دیا
sport news, Pak New Zealand series schedule released
سیریز کا شیڈول: پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ، 5 ون ڈے سیریز اور 5 ٹی 20 کھیلے جایئں‌گے. جو کہ پہلا میچ 14 اپریل کو لاہور میں‌کھیلا جائے گا،

14 اپریل – پہلا T20I، لاہور

15 اپریل – دوسرا T20I، لاہور

17 اپریل – تیسرا T20I، لاہور

20 اپریل – 4th T20، راولپنڈی

24 اپریل – 5th T20I، راولپنڈی

27 اپریل – پہلا ون ڈے، راولپنڈی

29 اپریل – دوسرا ون ڈے، راولپنڈی

3 مئی – تیسرا ون ڈے، کراچی

5 مئی – چوتھا ون ڈے، کراچی

7 مئی – 5 واں ون ڈے، کراچی

ٹی ٹوئنٹی کا آغاز رات 9 بجے ہوگا۔ جبکہ ون ڈے 3:30 بجے شروع ہوگا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں