WhatsApp Image 2024 01 29 at 12.12.12 AM 260

بلتستان ایجوکیشن کی بہت بڑی نا اہلی آ ٹھویں اور پانچویں کلاس کی رزلٹ 2 ماہ گزرنے کے باوجود بھی نہ آسکا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
بلتستان ایجوکیشن کی بہت بڑی نا اہلی آ ٹھویں اور پانچویں کلاس کی رزلٹ 2 ماہ گزرنے کے باوجود بھی نہ آسکا بلتستان ایجوکیشن کی نااہلی کا یہ منہ بولتا ثبوت ہے والدین اور بچے اس وقت شدید بیچینی کا شکار بچوں کے پڑھائی ضائع ہونے کا خدشہ روز بروز بڑھنے لگا۔
result 8th and 5th class

50% LikesVS
50% Dislikes

بلتستان ایجوکیشن کی بہت بڑی نا اہلی آ ٹھویں اور پانچویں کلاس کی رزلٹ 2 ماہ گزرنے کے باوجود بھی نہ آسکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں