خالد خورشید کاسزا اور علی تاج کی اسیری موجودہ حکومت کی بے بسی کامظہر ہیں ۔ عدالتی تاریخ کی اس غیر متوقع فیصلے نے خالد خورشید کی شہرت اور جی بی میں رائج عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے ایڈوکیٹ حسن شگری

pti long march

خالد خورشید کاسزا اور علی تاج کی اسیری موجودہ حکومت کی بے بسی کامظہر ہیں ۔ عدالتی تاریخ کی اس غیر متوقع فیصلے نے خالد خورشید کی شہرت اور جی بی میں رائج عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے ایڈوکیٹ حسن شگری
شگر(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے قائمقام صدر حسن شگری ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ خالد خورشید کاسزا اور علی تاج کی اسیری موجودہ حکومت کی بے بسی کامظہر ہیں ۔ عدالتی تاریخ کی اس غیر متوقع فیصلے نے خالد خورشید کی شہرت اور جی بی میں رائج عدالتی نظام انصاف کی روش کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ جی بی کی تاریخ میں پہلی بار انتقامی سیاست کو دوام دیکر موجودہ حکومت عوام اور ریاست میں دوریاں پیدا کررہے ہیں ۔ کیونکہ اس حکومت سے مفاد پی ٹی آئی کے علاوہ تمام پارٹیاں لے رہےہیں تاہم اس حکومت کی ناقص کارکردگی کی زمہ داری اٹھانے والاکوئی نہیں ۔جسکی وجہ سے موجودہ حکومت جی بی کی تاریخ میں غیر مقبول حکومتی امور پر اخلاقی گرفت نہ ہونے کی وجہ سے کمزور ترین حکومت بن چکی ہے ماہرین کے مطابق کوئی بھی حکومت کمزوری کی انتہا کو پونہچتے ہیں تو پرتشدد ہوجاتےہیں ۔مطابق کوئی بھی حکومت کمزوری کی انتہا کو پونہچتے ہیں تو پرتشدد ہوجاتےہیں ۔پی ٹی آئی کے قیادت اور کارکنان پر غیر جمہوری دباو بھی اس بات کی عکاس ہے ۔پاکستان تحریک انصاف شگر خالد خورشید کے خلاف سنائے جانےوالی غیر آئینی سزااور علی تاج کی گرفتاری بھرپور مذمت کرتے ہیں
pti long march

ریسکیو سکردو سالانہ ایمرجنسی رپورٹ 2024 جاری ، کل 1909 ہنگامی صورتحال رپورٹ ، 160 کیسز زچگی کے تھے ریسکیو ٹیموں کی کارکردگی رپورٹ جاری

سفیر شگر منور مسعود ہیرا ایڈوکیٹ ، پولیس آفیسر علی خان شگری ، وزیر نسیم ، زمان شگری ، نسیم شگری اور دیگر دوستوں کی انتھک کوششوں سے لاہور میں گرفتار شگر کے نوجوان غلام رسول عدالت سے رہا ہوگئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں