PSL 2024,پشاور زلمی نے سلطانز کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف
PSL 2024,پی ایس ایل: پشاور زلمی نے سلطانز کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف،
رپورٹ، 5 سی این اسپورٹس،
ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے psl سیزن 9 کے نویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 179 رنز بنائے۔
پشاور زلمی کی جانب سے حسیب اللہ نے 37 رنز بنائے، کپتان بابر اعظم 31، روومن پاول 23، محمد حارث 19، پال والٹر 16 ، آصف علی 13 اور صائم ایوب 7 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ملتان سلطانز کی طرف سے سے اسامہ میر، ڈیوڈ ولی اور محمد علی نے 2، 2 جبکہ شاہنواز دھانی اور عباس آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔
اور ملتان سلطان میدان میں آۓ گرما گرمی زیادہ تھی کیوں کے 179رنز کا target تھا
یاسر خان نے 37 بالز پر43 رنز حاصل کئے ریزا ہیند رکس نے 27 بالوں ۲۸ رنز david malan نے 3 چوکے اور ۳ چھکے مار کر ۲۵ بالوں پر ۵۲ رنز حاصل کئے
افتخار احمد نے ۸ بالوں پر۱۶ رنز جبکہ عباس افریدی نے ۶ پر ۱۱ رنز بنائے
اس طرح عارف یعقوب نے 3 لیوک وڈ اور سلمان ارشاد نے ۲ ۲ وکٹیں حاصل کی
جبکہ شاہنواز دھانی اور عباس آفریدی نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔ اور اسطرح پشاور ظلمی ۵ رنز سے جیت گئے پشاور زلمی نے سلطانز کو 5 رنز سے شکست دیدی