پی ایس ایل 2023، لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو جیتنے کیلئے 242 رنز ٹارگٹ دے دیا۔

پاکستان سپر لیگ 2023، سیزن 8 ، لاہور قلندر نے پشاور زلمی کو جیتنے کیلئے 242 رنز ٹارگٹ دے دیا۔
PSL 2023, today match ، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 ، لاہور قلندر نے مقررہ 20 اوور میں 3 وکٹوں کی نقصان پرپشاور زلمی کے خلاف رنز کے پہاڑ یعنی 242 رنز بنا ڈالے ۔ لاہور قلندر کے پیلیر فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 45 بالوں پر 96 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔
عبداللہ شفیق 75 رنز ، مرزا طاہر 5 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ اسی طرح سیم بلنگز نے 47 رنز جوڑے اور ڈیوڈ ویزے نے 8 رنز بنا ناٹ آؤٹ رہے ۔
لاہور قلندر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور پشاور زلمی ے کو جیتنے کیلئے رنز کا پہاڑ کا ہدف ملا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں