پی ایس ایل 2023, ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ایونٹ کا سب سے بڑا ٹارگٹ حاصل لیا ۔

پی ایس ایل 2023, ملتان سلطان نے پشاور زلمی کو شکست دے کر ایونٹ کو سب سے بڑا ٹارگٹ حاصل کر لیا۔
PSL 2023, Pakistan super league, Multan Sultan beat Peshawar Zalmi to get the biggest target of the event.
5سی این نیوز ویب اسپورٹس
پاکستان سپر لیگ 2023, کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی کا مقابلہ ملتان سلطان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا ۔ ملتان سلطان نے
پی ایس ایل 2023 کے سب سے بڑا ٹارگٹ حاصل کر لیا ۔
پاکستان سپر لیگ کے یہ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوور میں 241 اسکور کئے اور ملتان سلطان کو جتنے کیلئے 242 کا ٹارگٹ دیا۔ جو کہ پی ایس ایل 2023 کا سب سے بڑا اسکور تھا۔
پی ایس ایل 2023 میں پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے 39 بالز پر 73 رنز اسکور کیا جس میں 2 چھکے اور 9 چوکے شامل تھے ۔ پشاور زلمی کے صائم 58 رن بنا کر دوسرے نمبر پر رہے ۔ ٹوم کوہلر نے 38 ، محمد حارث نے 35 اور عظمت اللہ نے 16 بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ PSL 2023, Pakistan super league, Multan Sultan beat Peshawar Zalmi to get the biggest target of the event.
پی ایس ایل 2023 میں ملتان سلطان کے پیلیر عباس آفریدی 4 کھیلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور 4 اورز میں 39 رنز دئیے ۔ اسامہ میر اور انور علی نے ایک ایک وکٹ حاصل کر لیا ۔ ملتان سلطان نے آغاز سے ہی جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوور میں 241 اسکور کیا۔ جو کہ پاکستان سپر لیگ کے سب سے بڑا اسکور ہیں ۔ ملتان سلطان نے پی ایس ایل 2023 کے سب سے بڑا اسکور کو تعاقب کر کے جیت اپنے نام کر لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں