پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے دبئی کے ساتھ سرمایہ کاری
پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، پاکستان ریلوے دبئی کے ساتھ سرمایہ کاری
پاکستان ریلوے کی ٹکٹ ریٹ، پاکستان اور دبئی کی حکومت سے حکومت یعنی جی ٹو جی فریم ورک معاہدے کے بعد، ریلوے کے بنیادی ڈھانچے، ٹرمینل کی ترقی اور باہمی دلچسپی کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری پر بات چیت جاری ہے یہ سرمایہ کاری نہ صرف پاکستان بلکہ اس سے باہر بھی قابل اعتماد، موثر، کم لاگت اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ خدمات فراہم کرنے کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہو گی، یہ تعاون کنیکٹیویٹی اور اقتصادی ترقی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پاکستان ریلوے کی ٹکٹ ریٹ،
پاکستان ریلوے کی ٹکٹ ریٹ،مین لائن پر سکھر ڈویژن میں ٹریک کی بہتری کے لیے کام جاری ہے، امید ہے کہ نئی بننے والی حکومت ریلوے کو اہمیت دیتے ہوئے اس اس کی طرف توجہ دے گی تاکہ عوامی امنگوں کے مطابق یہ ادارہ مسافروں کو مزید بہترین سروسز مہیا کر سکے۔ پاکستان ریلوے کی ٹکٹ ریٹ،
PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024،سیزن 9 ، فائنل میں آج ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گے
پاکستانی سیاست اور سیاست دان، ثقلین نعیم
کراچی ،فلائٹ سے چینی باشندے کی لاش برامد، کراچی ایئرپورٹ عملے کی دوڑیں لگ گئی
Pakistan railway ticket rate, pakistan railway new road