پاکستان ریلوے ٹکٹ، ریلوے گرین لائن یا فائیو اسٹار ہوٹل ،
پاکستان ریلوے ٹکٹ، ریلوے گرین لائن یا فائیو اسٹار ہوٹل ،
5 سی این نیوز ویب.
پاکستان ریلوے ٹکٹ ان لائن، ریٹ، پاکستان ریلوے کے گرین لائن جو کراچی سے چلتے ہیں ، جس میں فائیو اسٹار کو پیچھے چھوڑ دیا، گرین لائن جو پاکستان ریلوے کی سب سے لکژری ٹرین ہے جس میں سفر کرتے وقت پتہ نہیںچلتا ہے کہ پاکستان ریلوے کے گرین لائن ہے یا کسی فائیو اسٹار ہوٹل،
پاکستان ریلوے کے گرین لائن کراچی سے راولپنڈی اور راولپنڈی سے کراچی کے لئے چلتی ہے، جو انتہائی صاف ستھرا اور ارام دہ ہیں، ارام دہ سیٹ کے ساتھ سیٹ کو آپ ارام سے گھوما کر کھڑکی کی جانب کر سکتی ہے، تاکہ اپ ونڈو سے باہر کے نظارے کرے اور اس میں ایل اے ڈی، جس میں اپ اپنے مرضی کے چینل یا ڈرامہ اور میوزک سے بھی لطف اندوز ہو سکستا ہے
یہ کراچی سے رات 10 بجے نکلتی ہے اور پہلا اسٹاپ حیدرآباد ، دوسرا اسٹاپ روڑھی، بہاولپور، کچھ دیر کے لیے روکتے ہیں ، اس کے بعد لوھراں،خانوال، ٌ لاہور، چکلا، پھر راولپنڈی پہنچ جاتے ہیں.
پاکستان ریلوے گرین لائن میں کل 19 کوچز ہوتے ہیں، 5 بزنس کلاس، 5 اسٹنڈڈ اے سی کوچز، 6 اکانومک، 1 لاگیچ اور ایک پاور وین ہوتے ہیں.
بزنس کلاس میں کراچی سے لاہور کا ٹکٹ ریٹ 9،800، ، کراچی سے راولپنڈی کا ٹکٹ ریٹ 10،300 ہے، اس کے ساتھ کھانا، ناشتہ اور چائے بھی ملے گا، اگر آپ اپنے مرضی کےکھانا کھانا چاہتے ہیں تو آپ پیزہ، برگر، بریانی ، بار بی کیو اپنے آڈر پر منگوا سکتا ہے اس کا چارجز الگ ہونگے.
اکانومک کلاس میں کراچی سے لاہور تک کے لیے ٹکٹ ریٹ 4300، اور کراچی سے راولپنڈی 5 ہزاز ٹکٹ ریٹ ہے.اس میںصبح کا باشتہ ، دوپہر کا کھانا اور لذیز چائے بھی فری دیا جاتا ہے، اسٹنڈڈ اے اسی کوچز اور اکانومک کلاس میں مسافروں کے لیے اے سی، موبائل چارچ کرنے کے لیے ساکٹ اور صاف ستھرا برٹھ میسر ہوگا، ایک بوت میں9 افراد باآسانی سفر کر سکتے ہیں. کل 10 اپارٹمنت اور ساتھ کے قریب برتیںہوتی ہیں.
پاکستان ریلوے کے گرین لائن باقی تمام ٹرینّوںسے بہت ہی ایڈوانس اور جدید طرز پر مسافروں کو سہولیات فراہم کرتے ہیں.
پاکستان ریلوے کی ٹکٹ ان لائن یا موبائل اپپ کے ذریعے بھی خرید سکتا ہے، اور اس کی ادائیگی جاز کیش سے بھی ادا کر سکتے ہیں
Pakistan railway , online ticket system, introduce green line