mwm 280

علامہ راجہ ناصر کا شامی سفارت خانے کا دورہ
Pakistan News, Allama Raja Nasir’s visit to the Syrian Embassy
تفصیلات کے مطابق چیئرمین MWM Pak علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا وفد کے ہمراہ شامی سفارت خانے کا دورہ،شامی سفیر ڈاکٹر رمیض الراعی سے ملاقات،زلزلے سے ہونے والےجانی ومالی نقصان پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں پاکستانی قوم اپنےشامی بھائیوں کےساتھ کھڑی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

علامہ راجہ ناصر کا شامی سفارت خانے کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں