نوکری 2023، وزارت ہیلتھ اینڈ سروسز اسلام آباد میں نوکریاں

نوکری 2023، وزارت ہیلتھ اینڈ سروسز اسلام آباد میں نوکریاں
5 سی این جاب
حکومت پاکستان نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن اسلام آباد میں خالی اسامیوں پر اشتہار جاری کر دیا
مطلوبہ پوسٹ کے لئے درخواست دینے کی درجہ ذیل اہلیت درکار ہیں
1. MBBS/میڈیکل ڈگری PMDC کے ساتھ رجسٹرڈ ہو.
2- میڈیکل سائنسز میں پی ایچ ڈی یا MRCP یا FCPS یا امریکن بورڈ یا PMDC کے ذریعہ تسلیم شدہ مساوی قابلیت رکھتے ہو.
3- 10 سال کا تجربہ درج بالا فیلڈ میں‌ہو.
کسی بھیامیدوار کا درخواست مقررہ تاریخ‌کے بعد موصول نہیں کریں‌گے، اور ٹیست اور انٹرویو پر تشریف لانے والوں کے لیے کوئی ٹی اے ڈی اے نہیں دیا جائے گا

اپلائی کرنے کا طریقہ:
اہل امیدوار اپنے دستاویزات cv تمام اصلی سرٹیفیکیٹس ڈگری شناختی کارڈ پاسپورٹ سائز تصاویر اور تمام ضروری دستاویزات جمع کرائیں۔
ایڈریس،
رحمن شاہ ڈپٹی سیکرٹری (A-II) وزارت قومی صحت خدمات، ضوابط اور کوآرڈینیشن تیسری منزل، کوہسار بلاک، پاک سیکرٹریٹ، اسلام آباد
Job alert today, Job 2023, Jobs in Ministry of Health and Services Islamabad

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں