ICC T20 world cup 2024، آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024, کا افتتاحی میچ امریکہ کا کینیڈا مد مقابل یونگے۔
رپورٹ ، 5 سی این اسپورٹس ۔
ICC T20 world cup 2024، آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا افتتاحی رنگارنگ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ۔ پہلا میچ امریکہ اور کینیڈا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ جو پاکستان وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے ہوگا۔
کرکٹ شائقین چھکے چوکوں کے برسات دیکھنے کیلئے بے تاب ۔
ICC T20 world cup 2024، آئی سی سی ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2024 کے اس میگا ایونٹ میں پاکستان اپنا پہلا میچ 6 جون 2024 کو میزبان ٹیم امریکہ کے خلاف کھیلیں گے ۔ICC T20 world cup 2024، پھر دوسرا بڑا اور ہائی وولٹیج میچ بھارت کے ساتھ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا ۔
ICC T20 world cup 2024، قومی ٹیم اپنے دورے آئرلینڈ اور انگلینڈ مکمل کر لندن سے امریکا کے شھر ڈیلاس پہنچ گئے ہیں ۔ پاکستان کے قومی ٹیم میگا ایونٹ کے میچ سے پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے ۔
دن بھر کی اہم خبریں.
عوامی عدالت، پروفیسر قیصر عباس
ICC T20 world cup 2024, opening ceremony of T20 world cup 2024