شگر فورٹ کے ایریا میں انفارمیشن سیل قیام کیا جائے گا تا کہ سیاحوں کو شگر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں جانکاری آسانی سے مل سکے

Urdu news, information cell will be set up in the Shigar Fort area so that tourists can easily get information about the tourist attractions of Shigar

شگر فورٹ کے ایریا میں انفارمیشن سیل قیام کیا جائے گا تا کہ سیاحوں کو شگر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں جانکاری آسانی سے مل سکے
شگر(نامہ نگار) شگر میں ٹاؤن پلاننگ کے حوالے سے اہم پروگرام ڈپٹی کمشنر شگر کے آفس میں منعقد ہوا۔ جس کی صدرات ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے کی۔ اس پروگرام میں ٹاؤن ایرے کے سرکردہ گان اور تمام محکموں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کا مقصد علاقہ شگر کے ٹاؤن ایریے کےلیے بنائے گئے ٹاؤن پلاننگ کے بارے میں لوگوں آگاہ کرنا اور اس رہ جانے والی کمی پیشی کو باہنی مشاورت سے دور کرنا تھیں۔ ٹاؤن پلانگ کے تحت ٹاؤن ایریے کے ندی کے سائیڈز پر درختان ہونگے تاکہ سیلاب آنے کی صورت نقصانات کم ہو سکے۔ شگر فورٹ کے ایریے میں انفارمیشن سیل قیام کیا جائے گا تا کہ سیاحوں کو شگر کے سیاحتی مقامات کے بارے میں جانکاری آسانی سے مل سکے۔ الچوڑی اور نیالی سائیڈز تھرٹی بیڈڈ ہسپتال ، اور دریا کنارے عوام کے لیے پارک بنانا بھی ٹاؤن پلاننگ کا حصہ ہے۔ مین بازار سمیت مختلف سیاحتی مقامات اور عوامی ضروت کو مدنظر رکھتے واش رومز بنائے جائیں گے۔
سرکاردہ گان جانب سے سٹی پارک بنانے جگہ مختص کرنے اور شگر سنٹر میں تھرٹی بیڈڈ ہسپتال کو سو بیڈڈ ہسپتال کرنے کی تجویز پیش کی۔
سیورج اور الیکٹریسٹی کے حوالے سے بنائے گئے ٹاؤن پلاننگ کے بارے میں بتانے کےلیے دوسری ٹیمیں آئیں گے عوام سے مل اس ٹاؤن پلاننگ رہ جانے والی کمی اور عوامی مشوروں پر غور کر شامل کریں گے۔

شگر ، راجہ اعظم خان اور ڈاکڑ کرامت رضا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگرنے سول ڈسپنسری نیالی کا افتتاح کردیا گیا

وفاقی بجٹ میں وفاق اور صوبوں میں ترقیاتی بجٹ 2709 ارب رکھنے کی تجویز، کوارڈنیشن کمیٹی اجلاس میں‌جائزہ

شگر، نوجوان سیاستدان عابد استوری نے آنے والے الیکشن میں شگر سے الیکشن لڑنے کا اعلان

Urdu news, information cell will be set up in the Shigar Fort area so that tourists can easily get information about the tourist attractions of Shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں