class="page-template-default page page-id-400 group-blog">
بلتستان یونیورسٹی کے تحت بیرونی بورڈ کا آغاز بہت جلد ہوگا.بورڈ کا تمام طریقہ کار ڈیجیٹل ہوگا، محکمہ تعلیم گلگت بلتستان کی نمائندگی ہوگی، رجسٹرار یونیورسٹی آف بلتستان شگر چھومک شگر ٹو اسکردو روڈ میں سنگین کرپشن، ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن گلگت بلتستان ان ایکشن، استور، پرائس کنٹرول کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ نرخ نامہ نمایاں جگہ پر چسپاں کریں ایسا نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جاۓ گی، ڈپٹی کمشنر استور محمد طارق اسکردو ، جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ 2024 کا سہرا سکردو انچن کے نام، گلگت ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن NATCO کی کارکردگی حوصلہ افزا ہے افغان سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے ، ترجمان پاک فوج کا اہم پریس کانفرنس شگر آخوندیان ویلفیئر ٹرسٹ اور امامیہ میڈیکس انٹرنیشنل کی جانب سے البیان فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے آر ایچ سی شگر, 30 بیڈڈ ہسپتال اور لمسہ روڈ کی تعمیراتی کام کا دورہ صوبائی حکومت اور چیف سکریٹری گلگت بلتستان کی ہدایات کی روشنی میں شگر بازار کی تزین و آرائش کے پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا اسکردو ، طالب علم ذہنی کوفت کا شکار، پرائیویٹ کالجز میں ایڈمیشن لینے پر مجبور ، ہمارا مطالبہ ان پریشان طلاب کا جلد کوئی تعلیمی راستہ نکالیں کلثوم علیاء شگری

تعلیم

تعلیم زیور ہے۔ لیکن ساتھ تربیت ہو۔
انسان کی روح کو بیدار کرنے کیلئے علم کے ساتھ تربیت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔ صرف تعلیم حاصل کر صرف مادی فوائد حاصل کر سکتے ہیں جس سے انسان دنیا میں کوئی نمایاں کردار ادا نہیں کر سکتے ہیں ۔ انسان کے روح جب بیدار ہو اور اللہ پاک کی قدرت سے فیضیاب ہونے لگے تو دنیا میں عظیم الشان کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اور پورے قوم تقدیر تبدل کر کے رکھ سکتے ہیں ۔ ہمارے اس مادی معاشرے میں والدین کی زمہ داری میں آتے ہیں کہ وہ اپنے اولاد کی اعلیٰ تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت بھی فراہم کر دیں تو وہ انسانیت کیلئے ایک نمونے عمل کار آمد ہوتا ہے۔۔ اللہ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات ہونے کے ساتھ ساتھ قرار دیا گیا ۔ اور انسان کو اتنا بلند شرف بخشنے کے بعد علم اور شعور کو بلند کرنے کے لیے انبیا کرام ، اولیا کرام، قرآن مجید جیسی عظیم کتاب کو نازل کیا۔ بحثیت انسان اس کی حثیت کوئی نہیں ۔ جب تک اس میں علم اور تربیت کا لبادہ نہ اوڑھے جائے ۔