واشنگٹن: (5CN ) امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سکیورٹی سے بلکل مطمئن ہیں،

واشنگٹن: (5CN ) امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری اثاثوں کی سکیورٹی سے بلکل مطمئن ہیں، پاکستان کے ساتھ دوطفہ دوستانہ تعلقات کو اہمیت دیتے ہیں۔
امریکی وزیر خارجہ کے نائب ترجمان ویدنت پٹیل نے انٹرویو کے دوران مزید کہا ہے کہ پاکستان عالمی برادری سے اپنے دعوں پورے کررہا ہے، امریکا نے ہمیشہ ایک محفوظ اور مضبوط پاکستان کو اپنے مفادات کے لیے اہم سمجھتا ہے، امریکا پاکستان کے ساتھ کافی عرصہ کی مدتی تعاون کی قدر کرتا ہے۔

واضع رہے کہ اس سے پہلے امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان کے جوہری ہتھیاروں پروگرام غیر محفوظ ہونے کا بیان جاری کیا تھا جس پر پاکستان نے امریکی سفیر کو دفتر خارجہ بلا کر کے ڈی مارش دیا تھا، وزیراعظم شہباز شریف وزیر اعظم اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی شدید ردعمل ظاہر کیا تھا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں