بھارت: پُل ٹوٹنے سے 35 افراد کی ہلاکت ، 100 سے زائد پانی میں لاپتہ
بھارت: پُل ٹوٹنے سے 35 افراد کی ہلاکت ، 100 سے زائد پانی میں لاپتہ
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے کہ بھارت گجرات کے ضلع موربی میں اتوار کو یہ پل کرنا کا حادثہ واقع ہوا ہے جس میں 35 لوگوں ہلاکت اور 100 سے زائد لوگ ندی میں گر گیے ہیں۔
گجرات ہندوستان میں مچھو ندی پر بنا سسپنشن پل اچانک ٹوٹ گیا۔جس وقت پُل پر چار سو سے زائد لوگ موجود تھے،
Load/Hide Comments