اسکردو نومولود بچہ قتل کیس میں اہم انکشافات۔
اسکردو نومولود بچہ قتل کیس اہم انکشافات۔
اسکردو گزشتہ رات ار ایچ کیو ہسپتال سکردو میں ایک عورت مسمی( ش) زوجہ تاج ساکنہ گلاب پور شگر ہسپتال اسکردو میں داخل ہوا کے ڈیلیوری ہوئی جس کا ناجائز
ہونے کے شبے میں مار دیا ہے ۔۔مذکورہ عورت نے بچے کو پیدائیش کے بعد باتھ روم کے کموٹ میں پھینک دیا تھا جس کی وجہ سے بچے کی موت واقع ہوئی ۔۔
مزکورہ عورت کے نکاح اگست میں ہوا تھا اور اس وقت 5 ماہ میں بچے کی پیدائش ہونے پر شبہ کیا جاراہا ہے کہ بچہ ناجائز ہے ۔۔
بچے کو اس وقت پوسٹ مارٹم کے بعد پولیس نے ایف آئی آر درج کر ماں اور خالہ کو ہراست میں لے لیا۔ اس معاملے کو سوشل میڈیا پر خوب چرچے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
Load/Hide Comments