احتجاجاً بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تفصیلات کے غربوچنگ کے عوام نے مطالبات کی منظوری تک بچوں کو احتجاجاً بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کر دیا
زرائع کے مطابق وجہ یہی بتا رہے ہیں کہ محکمہ برقیات اور ہیلتھ کے حالیہ بھرتیوں میں ہمارے ساتھ زیادتی کیا ہے ہمارے گاؤں کے سیٹ پر دیگر گاؤں سے لوگوں کو بھرتی کیا ہے۔