IMG 20221115 WA0035 575

WWF ڈاریکٹر بلتستان ریجن زاہد حسین کے ساتھ سکینہ ہمدرد فارمر کواپیریٹو سوسائٹی شگر کے نمائندے کی طویل ملاقات۔
ملاقات میں سکینہ ہمدرد کی کچھ اہم ایشوز کے ساتھ ہی شگر اور خصوصی طور پر مراپی میں حال ہی میں ہونے والے پروجیکٹ کے حوالے سے طویل گفتگو کی گئی اور مل کر کام کرنے کی یقین دھانی کرائی اور مراپی کے عوام کو اعتماد میں لے کر کام کرنے کا ازم کیا ساتھ ہی ساتھ سکینہ ہمدرد کا شکریہ بھی ادا کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

WWF ڈاریکٹر بلتستان ریجن زاہد حسین کے ساتھ سکینہ ہمدرد فارمر کواپیریٹو سوسائٹی شگر کے نمائندے کی طویل ملاقات۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں