شگر برقچھن امام بارگاہ اتشزدگی ریسکیو اداروں کی نااہلی کھل کر سامنے اگئے. گاڑیوں میںفیول نہ ہونا اور تاخیر سے پہنچنا مختلف سوالات جنم لیئے
شگر برقچھن امام بارگاہ اتشزدگی ریسکیو اداروں کی نااہلی کھل کر سامنے اگئے. گاڑیوں میںفیول نہ ہونا اور تاخیر سے پہنچنا مختلف سوالات جنم لیئے
urdu news,The incompetence of the rescue agencies of Shigar
رپورٹ ، 5 سی این نیوز ویب
شگر برقچھن امام بارگاہ اتشزدگی ریسکیو اداروں کی نااہلی کھل کر سامنے اگئی ۔گاڑیاں پہچنے کے باوجود اسٹاف بھرتی نہ ہونے اور فیول کی عدم دستیابی نے سوالات جنم لے لئے ۔تفصیلات کے مطابق عوام اور میڈیا کی مسلسل نشاندہی کے بعد دیگر اضلاع کی طرح ضلع شگر میں بھی ریسکیو 1122 اور فائیر برگیڈ کی گاڑیاں ائی ہوئی ہے مگر ان گاڑیوں اور نظام۔کو چلانے کے لیے اسٹاف بھرتی نہیں کیا گیا ہے جس کے باعث گاڑیوں اسٹینڈ بائی رکھنا ممکن نہیں جس کے باعث حادثات کے موقع پر گاڑیاں نہ صرف موقع پر نہیں پہنچتی بلکہ فائیٹر کا کام بھی نہیں ہوتا اور اگر گاڑی پہنچ بھی جاے تو فیول اور مفت میں ملنے والا پانی تک نہیں ہوتا جس کے باعث ان اداروں کی کار کاردگی پر سوالات اٹھاے جارہے ہے اور گزشتہ روز برقچھن امام۔بارگاہ میں ہونے والی اتشزدگی کے موقع پر ان کی ناقص کارکردگی کھل کر سامنے اگئی ہے اس سلسلے مین عوام کا کہنا ہے ریسکیو اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں جہاں کھڑی ہے اس سے چند قدم کے فاصلے پر برقچھن واقع ہے وہاں بھی ریسکیو ٹیمیں وقت پر نہیں پہنچی اس سے بڑا المیہ یہ کہ جب گاڑیاں پہنچی تو نہ گاڑی میں فیول تھی اور نہ ہی مفت میں ملنے والا پانی تک گاڑی میں بھرا ہوا نہیں تھا جس کے باعث امام۔بارگاہ میں لگی اگ کو عوام نے اپنی مدد اپ بجھا دیا اس موقع پر نائب تحصیلدار حاجی عنایت ایس ایچ سٹی محمد زمان پیش پیش نظر اے مگر کوئی اہم ذمہ دار نے موقع پر انے کی زحمت ہی محسوس نہیں کی
urdu news,The incompetence of the rescue agencies of Shigar