زرعی فارم کینہ پی کی حالت زار, کوئی سنے والا نہیں ، سماجی شخصیت حاجی علی
رپورٹ 5 سی این نیوز
معروف سماجی شخصیت حاجی علی نے اپنی ایک احتجاجی بیان میں زرعی فارم کیناپی کے حالات زار پر افسوس اور بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا دل خون کے آنسو روتا ہے کہ ہم اپنے آنکھوں سے اتنے وسیع رقبے پر محیط زرعی فارم کی بربادی دیکھتا ہوں۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک دو ورکر ہوتے تھے کہ اسی زرعی فارم سے کابلی چنا اور سرسوں کی وسیع پیمانے پر کاشت ہوا کرتا تھا
کم و بیش سو سے زائد اعلی نسل کے بھیڑ بکریاں ہوتی تھیں بیس سے ذیادہ اعلی نسل ہے ظو پالا کرتا تھا
مکئی کی ٹنوں میں کاشت کاری ہوتی تھی
ٹنوں گندم کاشت ہوتے تھے لیکن افسوس اب یہ صرف قدرتی گھاس بوس اور درخت کے پتوں تک محدود رہ گیا ہے۔۔
لیکن افسوس کوئی سننے والا نہیں کیونکہ کوئی چھوٹا چور کوئی بات چور کوئی مرغی چور کوئی آنڈہ چور کوئی گھاس چور ۔۔ کوئی ہمدرد نہیں
خدارا دفتروں میں کرسیاں لگا کر میلہ سجانے کے بجائے اس فارم پر رحم کرے۔۔
ہمارا ارباب اختیار سے اپیل ہے کہ کہ اس فارم کی حالات زار چکا فوری نوٹس لے اور حکومتی ادارے اور عوام پر رحم کرے۔۔
حاجی علی بے قصور ساکن مرہ پی شیگر
0



