گزشتہ روز اسلام آباد میں پیش آنے والا افسوسناک ٹریفک حادثہ، متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی اور مقدمے کی مؤثر پیروی کے لیے Lawyers Forum کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
گزشتہ روز اسلام آباد میں پیش آنے والا افسوسناک ٹریفک حادثہ، متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی اور مقدمے کی مؤثر پیروی کے لیے Lawyers Forum کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے۔
گزشتہ روز اسلام آباد میں پیش آنے والا افسوسناک ٹریفک حادثہ، جس میں ایک گاڑی کی ٹکر سے گلگت بلتستان کی دو بچیاں جاں بحق ہوئیں، نہایت دل خراش اور قابلِ مذمت واقعہ ہے۔
Gilgit–Baltistan کے متاثرہ خاندانوں کو انصاف کی فراہمی اور مقدمے کی مؤثر پیروی کے لیے Lawyers Forum کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے۔
تشکیل کردہ کمیٹی
چیئرمین:
علی یار ایڈووکیٹ
اراکین:
اختر حسین ایڈووکیٹ
عزیزالرحمن خان ایڈووکیٹ
حاجت بنزاری ایڈووکیٹ
فدا اللہ ایڈووکیٹ
سید منظور موسوی ایڈووکیٹ
عاشق رسول ایڈووکیٹ
کمیٹی کی مزید دانیاں
کمیٹی کے مقاصد
سانحہ سکردو کے چکر کی مکمل، مؤثر اور قانونی بنیادوں پر پیروی کرنا۔
متعلقہ حکام کو GBFL کیس کی بروقت پیش رفت سے آگاہ کرنا۔
ضرورت پڑنے پر دیگر اراکین یا متعلقہ افراد کو اجلاس یا مشاورت کے لیے طلب کرنا۔
متاثرہ خاندانوں کو قانونی معاونت اور رہنمائی فراہم کرنا۔
یہ کمیٹی فوری طور پر اپنے فرائض انجام دینے کی پابند ہوگی۔
عاصم عباس ایڈووکیٹ
بانی کورٹ راولپنڈی/اسلام آباد
(GBLF) جنرل سیکرٹری
urdu news update, GILGIT BALTISTAN LAWYERS FORUM RAWALPINDI




