سکردو اور شگر کے مقامی جوانوں نے 6 ہزار 4 سو میٹر بلند چوٹی خسرگنگ سر کر لی

urdu news, The local youths of Skardu and Shigar climbed the 6,400 meter high peak of Khasrgang
ٹیم میں مقامی فوٹو گرافرز اور وی لاگرز شامل ہیں
ٹیم نے بیس کیمپ سے ۹ گھنٹوں میں چوٹی سر کر لی
ٹیم میں آصف عشور ،محمد اویس ،اسلم شگرئ ظہیر شگری اور قائد شگرئ شامل ہیں ۔
urdu news, The local youths of Skardu and Shigar climbed the 6,400 meter high peak of Khasrgang
سرگرمی کا بنیادی مقصد سیاحت کو فروغ دینا ہے ۔ کوہ پیماء آصف عشور
بلتستان میں ایڈونچر سپورٹس کے بڑے مواقع ہیں حکومت توجہ دے ۔ کوہ پیماء
urdu news, The local youths of Skardu and Shigar climbed the 6,400 meter high peak of Khasrgang
ٹیم نے اس مہم کا اہتمام اپنی مدد آپ کیا ۔۔