توشہ خانہ سزا معطلی کیس کی سماعت پیر تک ملتوی، اج ہی فیصلہ کر لیں‌ایندہ اس عدالت میں‌پیش نہیں‌ہو گا، لطیف کھوسہ

توشہ خانہ سزا معطلی کی سماعت پیر تک ملتوی، اک ہی فیصلہ کر لیں‌ایندہ اس عدالت میں‌پیش نہیں‌ہو گا، لطیف کھوسہ
urdu news, The hearing of the Tosha khana sentence suspension case was adjourned till Monday
5 سی این نیوز ویب
اسلام آباد ہایئکورٹ میں‌توشہ خانہ سزا معطلی کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام اباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کے وکیل کی بیمار ہونے پر استدعا کو منظور کرتے ہوئے پیر تک ملتوی کر دہ گئی . جس پر عمران کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس سے بات کرتے ہو کہا. چیئرمین پی ٹی آئی کو مزید تین دن اندر رکھیں گے، پھر ہم عدالت میں پیش نہیں ہوں گے، آپ نے جو کرنا ہے کریں ہم بھی ٹرائل کورٹ والا کام کر سکتے ہیں لیکن ہم وہ نہیں کرینگے، چیف جسٹس عامر فاروق
آپ پیر تک سزا معطل کر دیں پیر کو اُن کے دلائل سے مطمئن ہوں تو دوبارہ جیل بھیجوا دیں
یہ ایک جیل میں پڑے شخص کی زندگی کے مزید تین دن ضائع ہونگے، لطیف کھوسہ
خدارا اس ادارے کو ایسا نہ بنائیں کہ آپکا ماتحت آپکی بات نہ مانے، لطیف کھوسہ کا چیف جسٹس سے مکالمہ
سپریم کورٹ کہہ چکی کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں سقم موجود ہیں
urdu news, The hearing of the Tosha khana sentence suspension case was adjourned till Monday
آپ نے جو کرنا ہے کریں جو فیصلہ آپ نے کرنا ہے کریں، لطیف کھوسہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں