چیف جسٹس آف کے سربراہی میں بنی بینچ ٹوٹ گئے۔ 4 ججز کیس سے الگ ہوگئے ۔
چیف جسٹس آف کے سربراہی میں بنی بینچ ٹوٹ گیا۔ 4 ججز کیس سے الگ ہوگئے ۔
Urdu news, The bench headed by Chief Justice of
5 سی این نیوز ویب ۔
اسلام آباد ، سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات میں تاخیر پر لینے والے آز خود نوٹس لیا تھا۔ جس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا تھا۔ ۔ لیکن آج سماعت کرنے سے پہلے 4 معزز ججز نے کیس سننے سے معزرت کر لیا۔ اور بینچ سے الگ ہو گئے ۔ اپنے نوٹ لکھ کر چیف جسٹس آف پاکستان کو بیج دیا گیا۔
چیف جسٹس آف پاکستان نے کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہی کہا۔ 4 ججز نے معزرت کر لیا۔ باقی ججز کیس کی سماعت جاری رکھیں گے ۔ یہ آئین کی تشریح کا مسلہ ہے۔
علی ظفر نے نے کیس کے آغاز میں سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا۔ آئین کے تحت وزیر اعلیٰ نے سمری گورنر کو بھیجا لیکن گورنر نے دستخط نہیں کیا۔ 48 گھنٹے بعد اسمبلی خود بخود تحلیل ہوگیا ۔ اج کی سماعت تاخیر سے شروع ہوئی ۔ 4ججز نے معزرت کے بعد چیف جسٹس از خود نوٹس کیس 5 ججز سماعت کریں گے ۔