اسکردو شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ، خاتون کے فیملی کے ساتھ چیئرمین بورڈ آف انوسمنٹ فتح اللہ خان جائے حادثہ پہنچ گئے اور جاں بحق خاتون کے اہلخانہ اور مظاہرین سے اظہار ہمدردی کا اظہار، یہ روڈ حادثہ ہے ، کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسکردو بگاردو ٹریفک حادثہ، خاتون کے فیملی کے ساتھ چیئرمین بورڈ آف انوسمنٹ فتح اللہ خان جائے حادثہ پہنچ گئے اور جاں بحق خاتون کے اہلخانہ اور مظاہرین سے اظہار ہمدردی کا اظہار، یہ روڈ حادثہ ہے ، کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے. شاہراہ بلتستان پر سرکاری گاڑی کی ٹکر سے پیش آنے والے حادثے کے بعد چیئرمین بورڈ آف انوسمنٹ فتح اللہ خان جائے حادثہ پہنچ گئے اور جاں بحق خاتون کے اہلخانہ اور مظاہرین سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے نماز جنازے میں بھی شرکت کی اور اہل علاقہ اور لواحقین کے ساتھ بیٹھ کر لواحقین کے رضامندی کے مطابق صلح کردیا یہ روڈ حادثہ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ھے، اسکردو بگاردو ٹریفک حادثہ، خاتون کے فیملی کے ساتھ چیئرمین بورڈ آف انوسمنٹ فتح اللہ خان جائے حادثہ پہنچ گئے اور جاں بحق خاتون کے اہلخانہ اور مظاہرین سے اظہار ہمدردی کا اظہار، یہ روڈ حادثہ ہے ، کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے
urdu news, skardu road accident