شگر کمشنر شجاع عالم اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کا شگر کو دورہ، سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ
شگر کمشنر شجاع عالم اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کا شگر کو دورہ، سیکورٹی کی صورتحال پر بریفنگ
urdu-news-shigar-commissioner-shuja-alam-and-deputy-inspector-general-of-police-visit-shigar-briefing-on-security-situation
شگر کمشنر بلتستان شجاع عالم اور جناب فرخ رشید ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بلتستان رینج نے ضلع شگر کا دورہ کیا۔
اس موقع پر جناب ولی اللہ فلاحی ڈپٹی کمشنر شگر جناب عبدالرؤف ایس ایس پی شگر, جناب حمزہ مراد اسسٹنٹ کمشنر شگر اور میجر فراز جی بی شکاؤٹس نے محرم الحرام کے لئے کئے گئے سکیورٹی و دیگر انتظامات کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی۔
جناب کمشنر بلتستان ڈویژن اور ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس بلتستان رینج نے ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب سے محرم الحرم کے حوالے سے کئے گئے سیکورٹی و دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور ہر حوالے سے اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے بہتر انتظامات اور موثر حکمت عملی مرتب کرنے پر ضلعی انتظامیہ شگر کی کاوشوں کو سراہا۔ urdu-news-shigar-commissioner-shuja-alam-and-deputy-inspector-general-of-police-visit-shigar-briefing-on-security-situation
اور ضلعی انتظامیہ شگر کو مزید ہداہت جاری کیا کہ علماء و عمائدین، امن کمیٹی اور عوام الناس کے ساتھ روابط مزید مستحکم کریں اور محرم الحرام کی تقدس کا خیال رکھتے ہوئے مجالس اور جلوس کی پر امن طور پر انعقاد اور اختتام کو یقینی بنائیں۔
urdu-news-shigar-commissioner-shuja-alam-and-deputy-inspector-general-of-police-visit-shigar-briefing-on-security-situation
پی آر او برائے ڈی سی شگر