WhatsApp Image 2023 12 30 at 12.17.45 AM 147

گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلعی حدود میں شاہراہ قراقرم اور جگلوٹ سکردو روڑ سمیت تمام مرکزی شاہراہوں پر ہر قسم کے احتجاج اور اجتماعات پر پابندی عائد
گلگت میں‌90 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ، خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف پولیس کو پاکستان پینل کوڈ کے دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کاروائی کرنے کا عندیہ
گلگت ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلعی حدود میں شاہراہ قراقرم اور جگلوٹ سکردو روڑ سمیت تمام مرکزی شاہراہوں پر ہر قسم کے احتجاج اور اجتماعات پر پابندی عائد کر تے ہوئے 90 دنوں کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفیکیشن کے مطابق دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کے خلاف پولیس کو پاکستان پینل کوڈ کے دفعہ 188 کے تحت سخت قانونی کاروائی بروئے کار لانے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔
urdu news Pakistan, Section 144 enforced for 90 days in Gilgit,

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت امیر اعظم حمزہ نے ضلعی حدود میں شاہراہ قراقرم اور جگلوٹ سکردو روڑ سمیت تمام مرکزی شاہراہوں پر ہر قسم کے احتجاج اور اجتماعات پر پابندی عائد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں