پاکستان علاقائی امن پر بھارتی وزیر اعظم مودی کےبیان کو گمراہ کن اور یک طرفہ قرار دے دیا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان علاقائی امن پر بھارتی وزیر اعظم مودی کےبیان کو گمراہ کن اور یک طرفہ قرار دے دیا، دفتر خارجہ کے ترجمان سفیر شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت سے نکلنے والے پاکستان مخالف بیانیے نے دوطرفہ ماحول کو خراب کیا اور امن اور تعاون کے امکانات کو روکا جسے روکنا ضروری ہے۔
ہندوستانی وزیر اعظم کے بیان کا جواب دیتے ہوئے کہا: “بھارتی وزیر اعظم کا بیان گمراہ کن اور یک طرفہ ہیں۔ وہ جموں اور کشمیر کے تنازع کو اقوام متحدہ، پاکستان اور کشمیری عوام کو بھارت کی ہٹ ڈرمی کو دہانیوں کے باوجود گزشتہ سات دہائیوں سے حل طلب ہے۔
ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں ریاستی منظور شدہ جبر میں ملوث ہونے کو نہیں چھپا سکتی۔ دوسروں پر الزام لگانے کے بجائے، انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو غیر ملکی علاقوں میں ٹارگٹڈ قتل، تخریب کاری اور دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے اپنے ریکارڈ پر غور کرنا چاہیے۔4
پاکستان کی دو کشمیری تنظیموں پر پابندی کے بھارتی فیصلے کی مذمت
پاکستان نے جموں و کشمیر کے بنیادی تنازعہ سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے ہمیشہ تعمیری کردار اور نتیجہ خیز مذاکرات کی حامی رہا ہے تاہم، انہوں نے مزید کہا کہ جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام بھارت کے سخت رویے اور تسلط پسندانہ عزائم کے یرغمال بنا ہوا ہے۔
urdu news, Pakistan has termed Indian Prime Minister Modi’s statement on regional peace
خیبر پختونخواہ میں پولیس، ایف سی کی تنصیبات پر دہشت گردوں کے حملے، جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ