WhatsApp Image 2023 12 17 at 10.12.04 PM 239

شگرمڈل سکول بیانگسہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان مجموعی رزلٹ 87 فیصد رہا
رپورٹ عابد شگری 5 سی این نیوز
شگرمڈل سکول بیانگسہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان مجموعی رزلٹ 87 فیصد رہا
۔گورنمنٹ مڈل سکول بیانگسہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا اس موقع پر سکول میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عمائدین بیانگسہ والدین اور طلبہ وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ محمدعلی حیدری نے اساتذہ کرام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا آخر میں ہیڈ ماسٹر زوار امجد حسین نے باقاعدہ طور پر سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا اس سال مڈل سکول بیانگسہ کے مجموعی رزلٹ 87 فیصد رہا تمام پوزیشن ہولڈر طلباء وطالبات میں نقد پرائز اور انعامات تقسیم کیا گیا پورے سکول میں ایک طالب علم نے پورے سکول میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکول ٹاپ کیا اس بچے کے لئے خصوصی انعامات دیے گئے آخر میں تمام والدین اور بچوں نے اساتذہ کرم کے ساتھ مل کر مزید محنت اور لگن کے ساتھ آگے بڑھنے کا عزم کیا ۔
Urdu news Pakistan, annual exam results announcement

50% LikesVS
50% Dislikes

شگرمڈل سکول بیانگسہ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان مجموعی رزلٹ 87 فیصد رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں