انٹرنیٹ پیمنٹ گیٹ وے ایکوائرنگ کا باضابطہ معاہدہ، بنک اف پنجاب اور معاہدے طے پا گیا

urdu-news-online-payment-getaway

انٹرنیٹ پیمنٹ گیٹ وے ایکوائرنگ کا باضابطہ معاہدہ، بنک اف پنجاب اور معاہدے طے پا گیا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
انٹرنیٹ پیمنٹ گیٹ وے ایکوائرنگ کا باضابطہ معاہدہ، بنک اف پنجاب اور معاہدے طے پا گیا، ڈیجیٹل ادائیگیوں کے حوالے سے بینک اف پنجاب اور نادرا (نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی) کے درمیان انٹرنیٹ پیمنٹ گیٹ وےایکوائرنگ کا باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔اس معاہدے پر نادرا کی جانب سے چیف پروجیکٹس افیسر جناب رحمان قمر اور بینک اف پنجاب کے چیف ڈیجیٹل افیسر نوفل داؤد نے دونوں اداروں کے اہم عہدے داروں کی موجودگی میں دستخط کیے

اس معاہدے کی تقریب میں چیئرمین نادرا نے خدمات کی فراہمی کو بڑھانے کے لیے اس تعاون کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے سے رقم کی ان لائن ادائیگی کو محفوظ اور اسان بنایا جائے گا

بی او پی کے صدر اور سی ای او جناب ظفر مسعود نے اگاہ کیا کہ یہ اقدام ڈیجیٹل بینکاری کو مزید وسعت دینے کے خواب کی تکمیل میں اہم قدم ہے جس سے ان لائن ادائیگیوں کو محفوظ اور بروقت ممکن بنانے میں مدد ملے گی.

پاکستان ریلوے آن لائن ٹکٹ ریٹ ، سال 2023: ریلوے کی بہتری کیلئے کئی اقدامات اٹھائے گئے

غزہ: حماس کی قیادت کے لیے 5 اہم نام زیر غور

سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے متوازی ہاکی ایسوسی ایشن پر 10 سال کی پابندی عائد کر دی

مہاراجہ سے آزادی کے 77 سال ، گلگت بلتستان کی موجودہ تقسیم کی تشکیل کا ایک تاریخی تناظر، ذاکر حسین ایڈیشنل سکرٹری

ضلع کھرمنگ سیاحت اور زراعت کی منفرد پیداوار کے اعتبار سے نہ صرف پورے گلگت بلتستان میں بلکہ پورے پاکستان میں اپنی اک پہچان اور شناخت رکھتا ہے. وزیر نثار حسین مہدی آباد

urdu-news-online-payment-getaway

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں