WhatsApp Image 2024 03 26 at 8.34.20 PM 1 124

شگر ڈی سی آفس شگر میں ضلع کے تمام محکموں کے پی ایم آر یو فوکل پرسنز کو ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگر چیف سیکرٹری گلگت بلتستان جناب ابرار احمد مرزا کی ہدایت کی روشنی میں ڈی سی آفس گلگت کسے آئے ہوئے “پی ایم آر یو” ٹیم نے آج ڈی سی آفس شگر میں ضلع کے تمام محکموں کے پی ایم آر یو فوکل پرسنز کو ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا۔ جس میں تمام فوکل پرسنز کو اپنے اپنے دفاتر کی ملازمین اور اثاثوں کی تفصیلات آن لائن کرنے اور بائیو میٹرک حاضری سسٹم کی آپریٹنگ و نگرانی وغیرہ کی تربیت دی گئی۔
شگر ڈی سی آفس شگر میں ضلع کے تمام محکموں کے پی ایم آر یو فوکل پرسنز کو ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد
پی ایم آر یو سسٹم کے مکمل ہونے کے بعد تمام سرکاری دفاتر کی تمام تر معلومات یعنی ملازمین کی سروس اور ذاتی تفصیلات، دفاتر کے اثاثوں کی تفصیلات وغیرہ آن لائن ہو جائیگی اس کے علاوہ تمام سرکاری ملازمین کی حاضری کی مانیٹرنگ سختی سے کی جا سکے گی اس طرح تمام آفیسران اور ملازمین کی حاضری یقینی ہو جائے گی۔ اسطرح تمام سرکاری دفاتر کی ڈیلیوری میں کافی بہتری آئے گی۔

urdu news, one-day training session conduct in shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر ڈی سی آفس شگر میں ضلع کے تمام محکموں کے پی ایم آر یو فوکل پرسنز کو ایک روزہ ٹریننگ سیشن کا انعقاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں