آج کی اہم خبروں کی جھلکیاں ، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس، پی ٹی آئی کا بڑا شرایط، کے پی: دہشت گردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار
رپورٹ، 5 سی این نیوز
آج کی اہم خبروں کی جھلکیاں ، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس، پی ٹی آئی کا بڑا شرایط، کے پی: دہشت گردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار
(1) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا وقت تبدیل، اجلاس کل دن 11 بجے ہوگا
(2) قومی سلامتی صورتحال پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا؛ عسکری قیادت بریفنگ دے گی
(3) قومی اسمبلی اور سینیٹ سیکرٹریٹ کل بند رکھنے کا فیصلہ
(4) پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ
(5) قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کیلئے پی ٹی آئی نے سپیکر کو 14 نام دے دیے
(6) قومی سلامتی کے اجلاس کی مناسبت سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات، ہائی الرٹ
(7) انسداد دہشت گردی آپریشن کو عوامی حمایت حاصل نہیں تو پی ٹی آئی بھی حامی نہیں، ترجمان پی ٹی آئی
(8) آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وزیر خزانہ
(9) وزیر خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھانے کا کوئی اعلان نہیں کیا، وزارت خزانہ
(10) وزیرِ خزانہ نے کہا تھا کہ فی الوقت اگلے مالی سال کیلئے وفاقی حکومت کے ملازمین کی تنخواہوں اور الاونسز میں خاطر خواہ اضافے کی تجویز زیر غور نہیں، وضاحت
(11) حکومت نے بھارت سے 50 ہزار ٹن چینی درآمد کرلی
(12) امریکی ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، مزید سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
(13) دنیا کے طویل القامت پاکستانی نصیر سومرو 55 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
(14) آسٹریلیا: میچ کے دوران پاکستانی نژاد کرکٹر پچ پر گر کر انتقال کرگیا، جنید ظفر خان 41 ڈگری سے زائد درجہ حرارت میں کھیل رہے تھے
(15) ایف آئی اے پر رشوت کے الزامات؛ نادیہ حسین نے معافی مانگ لی
(16) پاکستان اور افغانستان کا مستقل فائربندی اور طورخم تجارتی گزرگاہ ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھولنے پر اتفاق
(17) قوم کو متحد کرنے کیلئے اے پی سی بلانی چاہیے: فواد چودھری
(18) ملک میں فی تولہ سونا 1100 روپے اضافے کے بعد 314800 روپے کا ہوگیا
(19) ملک بھر میں بحریہ ٹاؤن کی متعدد عمارتیں سیل، درجنوں گاڑیاں ضبط، اکاؤنٹس منجمد
(20) راولپنڈی: تخت پڑی ریفرنس، عدم حاضری پر ملک ریاض، علی ملک کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
(21) جعفر ایکسپریس حملہ، اداروں کیخلاف نفرت انگیز مہم چلانے والا ملزم بنی گالہ سے گرفتار
(22) جعفر ایکسپریس واقعہ: میرے استعفے سے معاملہ حل ہوتا ہے تو حاضر ہوں، خواجہ آصف
(23) جوڈیشل حملہ کیس: مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ حبیب اشتہاری قرار
(24) شادی کے بغیر یا ریپ سے پیدا ہونے والے بچے کی کفالت حیاتیاتی باپ کی ذمہ داری ہے، لاہور ہائیکورٹ
(25) دہشت گرد حملوں میں بزدلی دکھانے والے اہلکاروں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، ڈی جی لیویز فورس بلوچستان
(26) گرفتار حیدر سعید ہماری آفیشل ٹیم کا حصہ نہیں: سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی
(27) حیدرآباد: بچہ جیل میں بچے سے زیادتی کے الزام میں ہیڈکانسٹیبل گرفتار
(28) مزار قائد اور مختلف علاقوں کی ویڈیو بنانیوالا فتنہ الخوارج کا اہم رکن گرفتار
(29) نیشنل ٹی20کپ: ٹریننگ کے دوران فاٹا ریجن کے کھلاڑی آنکھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے
(30) بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
(31) سندھ کے تعلیمی اداروں میں اساتذہ و طلبہ کی حاضری چہرے کی شناخت کیساتھ ڈیجیٹلائز کرنے کا حکم
(32) سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کی عمران خان سے ملاقاتوں کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست منظور
(33) کراچی میں چینی کے ہول سیل ریٹ میں 2 روپے کمی، لاہور میں 170 روپے کلو پر فروخت
(34) بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق
(35) پیٹرول کا پیسہ اور وسائل بجلی کی قیمت کم کرنے پر لگائیں گے، جلد بجلی کی قیمت کم ہوگی: وزیر پیٹرولیم
(36) مولانا فضل الرحمٰن کے گرینڈ الائنس پر خدشات دور کیے جاسکتے ہیں، پی ٹی آئی
(37) کراچی میں آسمان پر شہاب ثاقب کا خوبصورت نظارہ، ویڈیو وائرل
(38) وسطی کرم میں جنگلی بھیڑیے کے حملے میں ایک بچے سمیت 9 افراد زخمی
(39) سرگودھا: پولیس وردی میں ملبوس شخص نے بزرگ شہری کا اے ٹی ایم کارڈ چھین لیا، 6 لاکھ نکلوالیے
(40) شمالی وزیرستان اور اٹک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت
(41) کراچی بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلے کیخلاف درخواست دائر کردی
(42) ایلون مسک کا آئندہ سال مریخ پر اسٹار شپ مشن بھیجنے کا اعلان
(43) ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جاتی امرا رائیونڈ میں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات
(44) مصطفی عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کے والد کی اسپیشل پراسیکیوٹر کو دھمکیاں
(45) خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے تین حملے، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملے پسپا
(46) ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان سے عدالتی کمیشن کی ملاقات نہ کروائے جانے کا انکشاف
(47) شادی کا معاشی خودمختاری سے تعلق نہیں، بیٹا جانشین ہو سکتا ہے تو بیٹی کیوں نہیں ہو سکتی، جسٹس منصور
(48) جعفر ایکسپریس حملہ؛ کوئٹہ سے ٹرین سروس تاحال معطل، ٹریک بحالی کا کام جاری
(49) وفاقی حکومت فنڈز روک کر خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کو فروغ دے رہی ہے، بیرسٹر سیف
(50) چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے دوران پی سی بی 869 کروڑ روپے کا نقصان ہوا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
(51) خیبرپختونخوا میں کرپشن کی روک تھام کے لیے ’’اینٹی کرپشن فورس ایکٹ‘‘ قانون تیار
(52) 16 رمضان المبارک، معروف قوال امجد صابری کی شہادت کو 9 برس بیت گئے
(53) کراچی بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز تبادلے کیخلاف درخواست دائر کردی
(54) شرجیل میمن نے عیدالفطر پر اضافی کرایہ لینے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا
(55) دفتر خارجہ نے علاقائی امن سے متعلق بھارتی وزیراعظم کے گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا
(56) زراعت کی ترقی کے لیے ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیراعظم
(57) خضدار میں ایس ایچ او حب کے گھر پر دستی بم حملہ، 4 بچوں سمیت 5 زخمی
(58) رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 1.78 فیصد کمی
(59) گلگت بلتستان میں ججز کے تقرر کا کیس: کیا حکومتوں کو بھی بتانا پڑے گا کیا کرنا ہے؟ سپریم کورٹ
(60) صدر آصف زرداری کا پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت بڑھانے کیلئے نیا فارمولا لانے کا فیصلہ
(61) سپریم کورٹ: مسیحیوں کیلئے مخصوص ملازمتیں امتیازی قرار دینے کی استدعا مسترد
(62) افغانستان کیلئے پاکستانی برآمدات ماہانہ بنیاد پر 52 فیصد اور سالانہ بنیاد پر 30 فیصد گر گئیں
(63) دادو: جوئے کے اڈے پر چھاپہ، ہجوم کے حملے میں 2 ایس ایچ اوز، اہلکار اور کئی افراد زخمی
(64) کے پی: دہشت گردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار
آج کی اہم خبروں کی جھلکیاں ، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس، پی ٹی آئی کا بڑا شرایط، کے پی: دہشت گردوں کے 3 تھانوں پر حملے، پولیس کی بروقت کارروائی، امن دشمن فرار
urdu news, news highlights , top urdu news
پاکستان علاقائی امن پر بھارتی وزیر اعظم مودی کےبیان کو گمراہ کن اور یک طرفہ قرار دے دیا.